مجلس فقہی تلنگانہ و آندھرا سے دونوں ریاستوں تلنگانہ و آندھرا کےعلاوہ کرناٹک ومہاراشٹرا کے مفتیان کرام اوراہل علم و تحقیق منسلک ہیں ، ریاست کے مؤقر دار الافتاء بالخصوص حیدرآباد میں واقع اہم تعلیمی و تحقیقی اداروں کے مفتیان کرام مجلس فقہی تلنگانہ و آندھرا کے ارباب شوریٰ ہیں، جن کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں