چند با ہمت اور دردمند نوجوان علماء کرام کی ایک اہم جماعت مجلس فقہی تلنگانہ و آندھرا کی منتظمہ ہے جو مجلس کے انتظامات کو بحسن و خوبی انجام دیتی ہے، اور الحمد للہ مختصر وقت میں اب تک بارہ فقہی سیمینار اپنے زیر انتظام منعقد کر چکی ہے، مجلس فقہی تلنگانہ و آندھرا کی منتظمہ کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں
مفتی احمد محی الدین صا حب قاسمی
مفتی محمداحسان احمدصدیقی صاحب قاسمی
مولانا سیدنذیراحمد یونس صاحب قاسمی (ناظم مجلس فقہی)